تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 مئی 2014
وقت اشاعت: 11:27

بجلی کی پیداوار بڑھاکرلوڈشیڈنگ میں کمی لانے کیلئے اقدام

جیو نیوز - اسلام آباد…بجلی کی پیداوار بڑھاکرلوڈشیڈنگ میں کمی لانے کیلئے سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ملک بھر میں کھاد فیکٹریوں کوگیس کی فراہمی بند کردی۔سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ترجمان اویس باجوہ کے مطابق یہ اقدام ملک میں لوڈشیڈنگ کوقابو کرنے کیلئے وزیراعظم کی ہدایت پرکیاگیا،کھاد فیکٹریوں کوگیس کی سپلائی بندکرکے50ایم ایم سی ایف ڈی گیس،پاور ہاوٴسز کوفراہم کردی گئی ہے،ترجمان نے مزید بتایاکہ کوٹ ادوپاور ہاوٴس کوبھی گیس کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.