تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
8 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:9

کراچی:زمان ٹاوٴن سے 6مبینہ دہشت گردگرفتار

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے زمان ٹاوٴن سے پولیس نے 6مبینہ دہشت گردوں کو گرفتارکیا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ کے مطابق گرفتار کیے گئے 6مبینہ دہشت گرد بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث ہیں،جنہوں نے کوئٹہ میں عید پر فائرنگ کر کے شہریوں کو قتل کیا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.