تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
9 مئی 2014
وقت اشاعت: 12:42

زرعی ترقیاتی بینک کے اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ نے خود ک

جیو نیوز - شی کرلیاسلام آباد…زرعی ترقیاتی بینک کے اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ نے خود کشی کرلی۔ بینک حکام کے مطابق اسسٹنٹ وائس پریزیڈنٹ نعیم مبین نے گھریلو پریشانی کے باعث خودکشی کی۔ نعیم مبین کا دفتر بینک کی بلڈنگ کے 10 ویں فلور پر تھا، جہاں سے انہوں نے چھلانگ لکاکر خودکشی کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.