تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:15

کراچی:کلفٹن بلاک7میں مبینہ پولیس مقابلہ،دوڈاکوہلاک

جیو نیوز - کراچی …کراچی کے علاقے کلفٹن میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی فیصل بشیر کے مطابق کلفٹن کے بلاک7 میں ڈاکووٴں سے مبینہ پولیس مقابلہ ہوا جس میں دونوں ڈاکودم توڑگئے۔ایس ایس پی فیصل بشیرمیمن نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں ڈاکو شہریوں سے لوٹ مار کر رہے تھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.