تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:18

حیدرآباد: 2 گروپوں میں فائرنگ کاتبادلہ، 1پولیس اہلکار جاں بحق

جیو نیوز - حیدرآباد… کوہ نور چوک پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کاتبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہل کارجاں بحق اور 6 افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.