تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 مئی 2014
وقت اشاعت: 4:49

کشمور:تنگوانی کے قریب فائرنگ،2 رینجرز اہلکار جاں بحق،ملزمان فرار

جیو نیوز - کشمور…کشمور میں تنگوانی کے قریب بھٹائی کالونی میں رینجرزچوکی پرفائرنگ سے2اہلکارجاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے بھٹائی کالونی میں گیس پائپ کی حفاظت پر مامور رینجرز کی چوکی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو اہلکار جاں بحق ہوگئے، حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہوگئے۔پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.