14 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:6
ڈاکٹرعامر لیاقت کا مدینہ میں احد کے میدان سے براہ راست عالم آن لائن
جیو نیوز - کراچی…ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے آج جیو نیوز کا پروگرام ”عالم آن لائن“ مدینہ منورہ سے براہِ راست پیش کیا۔انہوں نے احد کے تاریخی میدان سے مدینے کی تاریخ اور غزہ احد پر سحر انگیز گفتگو کی۔ اکٹر عامر لیاقت حسین نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بھی پیش کی۔