15 مئی 2014
وقت اشاعت: 5:58
الطاف حسین کے پاسپورٹ کے اجرا میں چودھری نثار رکاوٹ ہیں، فاروق ستار
جیو نیوز - لندن… متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ الطاف حسین کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے اجرا میں وزیرداخلہ چودھری نثار رکاوٹیں ڈال رہے ہیں، چودھری نثار نے اس معاملے کو اپنی انا کا مسئلہ بنالیا ہے۔