تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 مئی 2014
وقت اشاعت: 15:35

بھارتی یونیورسٹی میں زیرتعلیم پاکستانی طالب علم پر نامعلوم افرادکا تشدد

جیو نیوز - تامل ناڈو…بھارتی یونیورسٹی میں زیرتعلیم پاکستانی طالب علم کو نامعلوم افراد نے تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔میڈیا کے مطابق پاکستانی طالب علم کو3افراد نے ہاسٹل میں داخل ہوکر تشدد کا نشانہ بنایا، پاکستانی طالب علم پر تشدد کیلئے لوہے کی سلاخ استعمال کی ۔علی حسن رضاکاپونڈی چری یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کاطالب علم ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.