15 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:28
جیکب آبادمیں ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تارٹرک پرگرگئے،6افراد جاں بحق
جیو نیوز - جیکب آباد…گوٹھ علی نوازپنہورمیں بجلی کے تارٹرک پرگرگئے،جس کے نتیجہ میں6افراد جاں بحق ہو گئے،جاں بحق افراد میں3بچے بھی شامل ہیں۔پولیس کے مطابق ہائی ٹرانسمیشن لائن کے تار ٹرک پر گرے جس سے ہلاکتیں ہو ئیں۔