تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 مئی 2014
وقت اشاعت: 21:28

کراچی:یونیورسٹی روڈ پر محکمہ موسمیات کے قریب دھماکا سناگیا

جیو نیوز - کراچی… یونیورسٹی روڈ پر محکمہ موسمیات کے قریب دھماکا سنا گیا ہے، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.