تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:27

غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں 4بچے انتقال کرگئے

جیو نیوز - تھرپارکر…تھرپارکرمیں غذائی قلت کے باعث سول اسپتال مٹھی میں 4بچے انتقال کرگئے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق سول اسپتال مٹھی میں آج انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 6ہوگئی، انتقال کرنے والے بچوں کی عمریں ایک دن سے 8دن کے درمیان تھیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.