تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:57

مارننگ شو کی ٹیم کی معطلی کے بعد پروپیگنڈے کا جواز نہیں،انصار برنی

جیو نیوز - کراچی…معروف سماجی رہنما انصار برنی نے کہا ہے کہ جیوٹی وی کی جانب سے مارننگ شوکی میزبان شائستہ لودھی اور پروگرام کی ٹیم کومعطل کیے جانے کے بعد پروپیگنڈے اور مظاہروں کا کوئی جواز نہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.