تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 مئی 2014
وقت اشاعت: 9:37

وہاڑی: بیٹے نے بہنوئی کے ساتھ مل کر ماں کوقتل اوربہن زخمی کردیا

جیو نیوز - وہاڑی…وہاڑی میں غیرت کے نام پر بیٹے نے بہنوئی کے ساتھ مل کر ماں کو قتل اور بہن کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق واقعہنواحی علاقہ موضع مصطفی آباد میں پیش آیا جہاں بیٹے نے اپنے بہنوئی کے ساتھ مل کر تیز دھار آلہ سے اپنی ماں کو قتل جبکہ بہن کو شدید زخمی کردیا اور دونوں ملزمان فرار ہوگئے ۔زخمی خاتون کو طبی امداد کے لئے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔جبکہ ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.