17 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:48
صدرممنون حسین کی کراچی سے اسلام آباد روانگی
جیو نیوز - کراچی…صدرممنون حسین کی کراچی سے اسلام آباد روانگی کے دوران زیر تربیت پائلٹ نے جہاز کو ٹیک آف کرایا۔پی آئی اے انتظامیہ نے فوری کارروائی کی جس کے بعد دوران پرواز کنٹرول دوسرے پائلٹ کوسونپ دیا گیا۔