19 مئی 2014
وقت اشاعت: 1:9
اسلام آباد: شہزاد ٹاوٴن میں پسند کی شادی کرنے والی لڑکی سسر سمیت قتل
جیو نیوز - اسلام آباد… شہزاد ٹاوٴن میں 6 ماہ قبل پسند کی شادی کرنے والی لڑکی کو سسر سمیت قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی کے ماموں نے فائرنگ کرکے بھانجی اور اس کے سسر کو قتل کیا۔