تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:49

مہمند ایجنسی :غنڈ کے علاقے کڑپہ سے4 افراد کی لاشیں برآمد

جیو نیوز - مہمند ایجنسی …مہمند ایجنسی کی تحصیل یکہ غونڈ میں سڑک کے کنارے چار افراد کی لاشیں ملی ہیں،پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق لاشیں یکہ غونڈ کے علاقے کڑپہ سے ملی ہیں۔چاروں افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا۔لاشوں کوتحصیل اسپتال یکہ غونڈ منتقل کردیا گیاہے۔مقتولین کا تعلق خیبر ایجنسی سے ہے جن کو شناخت نہیں کیا جاسکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.