تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
19 مئی 2014
وقت اشاعت: 16:39

صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو جون کو طلب کر لیا

جیو نیوز - اسلام آباد…صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو جون کو طلب کر لیا ہے ، اجلاس میں بری، بحری اور فضائی افواج کے سربراہوں کے علاوہ غیر ملکی سفیر بھی شرکت کریں گے۔پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس دو جون کو دن گیارہ بجے طلب کیا گیا ہے۔ موجودہ حکومت کے برسر اقتدار آنے کے بعد صدر ممنون حسین کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے یہ پہلا خطاب ہو گا، جس سے وفاقی وزراء ، ارکان پارلیمنٹ، صوبائی وزار ء اعلیٰ ، گورنرز اور دیگر مہمان شرکت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.