19 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:19
ڈیرہ اسماعیل خان میں چینی سیاح کو اغوا کرلیاگیا
جیو نیوز - ڈیرہ اسماعیل خان…ڈیرہ اسماعیل خانمیں چینی سیاح کو اغوا کرلیاگیا۔پولیس کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں درابن روڈ کلاچی موڑ کے قریب نامعلوم چینی سیاح کو اغوا کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ چینی سیاح سائیکل پر ڈیرہ اسماعیل خان کے راستے ژوب جارہا تھا۔