تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:50

پشاور:چلتی کار پر فائرنگ سے 3افراد زخمی

جیو نیوز - پشاور…پشاورکے نواحی علاقے داودزئی میں چلتی کار پر فائرنگ سے تین افراد زخمی ہوگئے ۔پولیس کے مطابق ایک کار جس میں تین افراد سوار تھے جب پشاور شب قدر روڈ پر پہنچی تو تاک میں بیٹھے مسلح افراد نے چلتی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے گاڑی میں سوار تینوں افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طورپر ایل آر ایچ پہنچادیا گیا ہے جہاں ان میں سے ایک کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.