جیو نیوز - کراچی… ایف بی آئی ایجنٹ جوئیل کاکس کو دبئی روانہ کردیا گیا۔ جوئیل کاکس کو 5 مئی کو پستول کے میگزین ملنے پرایئرپورٹ سے گرفتار کیاگیا تھا۔