تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 مئی 2014
وقت اشاعت: 14:39

کراچی سے تعلق رکھنے والے 3ڈپٹی اٹارنی جنرلزمستعفی

جیو نیوز - کراچی …کراچی سے تعلق رکھنے والے تین ڈپٹی اٹارنی جنرلز نے استعفیٰ دے دیا۔ استعفیٰ دینے والے ڈپٹی اٹارنی جنرلز میں زاہد خان، ولید انصاری اور محسن امام شامل ہیں ، یہ تینوں ڈپٹی اٹارنی جنرل اہم مقدمات میں وفاقی حکومت کی پیروی کررہے تھے،زاہد خان نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے استعفیٰ کی وجہ ذاتی قراردی۔زاہد خان نے آج مشرف ای سی ایل کیس میں بھی اٹارنی جنرل کے ساتھ پیش ہونا تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.