تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:39

پنجاب اسمبلی : شہریوں کوقومی شناختی کارڈ کی مفت فراہمی کی قرارداد منظور

جیو نیوز - لاہور…پنجاب اسمبلی نے شہریوں کوقومی شناختی کارڈ مفت فراہم کرنے کی قرارداد منظور کرلی۔حکومتی رکن شمیلہ اسلم نے شناختی کارڈ کے اجرا ،تجدید اور دیگر مرحلوں پر فیس وصول نہ کرنے کی قرارداد پیش کی جو اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود منظور کر لی گئی۔پنجاب اسمبلی میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اورنئے پے اسکیل کی قرارداد مسترد کر دی گئی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.