تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
20 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:19

کراچی،ملیر میمن گوٹھ میں فیکٹری کی چھٹ گرنے سے متعدد افراد زخمی

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے ملیرمیمن گوٹھ میں ایک فیکٹری کی چھت گرگئی ہے ،پولیس کے مطابق چھت گرنے سے متعددافرادزخمی ہوگئے ہیں۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی ریسیکوٹیمیں روانہ ہوگئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.