تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:9

کل سے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بحال کردی جائے گی، پی ایس او

جیو نیوز - کراچی…پی ایس او کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں، کل سے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی بحال کردی جائے گیترجمان پی ایس اوکا مزید کہنا تھا کہ نیشنل ریفائرنری سے پی آئی اے کے لئے تیل ملنا شروع ہوگیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.