21 مئی 2014
وقت اشاعت: 2:29
کراچی: لیاری ایکسپریس وے پرپولیس مقابلہ، 2ڈاکو ہلاک
جیو نیوز - کراچی… گارڈن کے علاقے لیاری ایکسپریس وے پر اینٹی وائلنٹ کرائم سیل پولیس سے مقابلے میں 2ڈاکو مارے گئے۔ ایس ایس پی ناصر آفتاب کے مطابق پولیس کے ساتھ مقابلے کے دوران 2ڈاکو زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا ، تاہم وہ دونوں دم توڑ گئے۔