تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2014
وقت اشاعت: 16:10

بلوچستان: تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ،5 افراد جاں بحق

جیو نیوز - تربت …بلوچستان کے ضلع تربت میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے دشت چوٹ میں نامعلوم مسلح ا فر اد نے عبدالحمید نامی شخص کے گھر پر حملہ کیا اور آتشیں اسلحہ سے اند ھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ ملزمان فرار ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع ملنے پر لیویز حکام موقع پر پہنچ گئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.