21 مئی 2014
وقت اشاعت: 16:30
آپریشن سے امن قائم نہیں ہوسکتا، مولانا سمیع الحق
جیو نیوز - پشاور…جے یو آئی س کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ آپریشن سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔پشاور میں تقریب سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ اس وقت گیند حکومت کے کورٹ میں ہے،امن کے لیے حکومت جو بھی راستہ اختیار کرے گی وہ اس کا ساتھ دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ آپریشن سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔