تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2014
وقت اشاعت: 17:50

کسی بھی صحافی پر بار کونسل میں داخلے پر پابندی کی مذمت کرتے ہیں ، اکرام چوہدری

جیو نیوز - اسلام آباد… وکیل رہنما اکرام چوہدری نے کسی بھی بار کونسل میں کسی بھی صحافی کے داخلے کو روکنے کے اقدام کی سخت مذمت کی ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وکیل رہنما اکرام چودھری نے کہا کہ کسی بھی صحافی پر کسی بھی بار کونسل میں داخلے پر پابندی نہیں ہونی چاہئے، ایسا اقدام صحافیوں کے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.