تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:10

شمالی وزیرستان :فورسزسے جھڑپ11دہشت گرد ہلاک،4اہلکار شہید

جیو نیوز - راولپنڈی…شمالی وزیرستان میں فورسزسے جھڑپ میں 11دہشت گرد ہلاک جبکہ 4اہلکار شہید ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں اورسیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے، فورسزکی کارروائی میں11دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں،جبکہ ایک آفیسر سمیت 4سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.