تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:40

گرومندر کے قریب دھماکا سنا گیا

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے گرومندر کے قریب دھماکا سنا گیا ہے۔ پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے دھماکا کی جانب روانہ ہوگئی ہیں۔ فوری طور پر دھماکے کی نوعیت اور اس سے ہونے والے نقصان کا اندازہ نہیں ہوسکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.