تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
21 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:40

کراچی: گرومندر پر نجی کمپنی کے دفتر کے باہر دھماکا، جانی نقصان نہیں ہوا

جیو نیوز - کراچی…کراچی کے علاقے گرومندر کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق گرومندر کے قریب واقع نجی کمپنی کے دفتر کے باہر دھماکا ہوا ہے، دفتر بند ہونے کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا،تاہم دفتر کے شٹراور فٹ پاتھ کو نقصان پہنچا ہے۔پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوع پہنچ گئی ہیں۔پورے علاقے کو سیکورٹی اداروں نے گھیرے میں لے لیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.