تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
22 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:30

لاڑکانہ: ہائی ٹینشن ٹاورز میں نصب 4 بم ناکارہ بنادیے گئے

جیو نیوز - لاڑکانہ…لاڑکانہ میں ہائی ٹینشن ٹاورز میں نصب 4 بم ناکارہ بنادیے گئے۔ایس ایس پی خالد مصطفی کے مطابق لاڑکانہ میں باڈہ نصیر آباد روڈ پر 5ہزار کے وی کی ہائی ٹینشن لائن کے ٹاورز کے ساتھ نصب 4بم ناکارہ بنادیے گئے، جس سے تخریب کاری کی کارروائی کو بروقت روک لیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.