22 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:20
بے بنیاد الزامات :حکومت کا پیمرا کے تین ارکان کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
جیو نیوز - اسلام آباد… ذرائع کے مطابق حکومت نے پیمرا کے 3 ممبران کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے،کارروائی کافیصلہ بے بنیاد الزامات کے ذریعے پیمرا کو بدنام کرنے پرکیاگیا،ذرایع مزید بتایا کہ پیمراممبران اسرارعباسی،میاں شمس اورفریحہ افتخارکوشوکازنوٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔