تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:30

بھارتی سکھوں کے ایک وفدکاپنجاب اسمبلی کادورہ

جیو نیوز - لاہور…بھارتی سکھوں کے ایک وفدنے پنجاب اسمبلی کادورہ کیا۔وفد نے صوبائی وزیرِقانون راناثناء اللہ سے ملاقات کی اورپنجاب اسمبلی کی کارروائی دیکھی۔سردار اوتار شیرومنی گوردوارہ پربندھک کمیٹی امرتسر کے سربراہ سردار اوتارسنگھ مکڑکی سربراہی میں 8رکنی بھارتی وفدپنجاب اسمبلی پہنچا،جہاں وفدنے پنجاب کے وزیرِقانون راناثناء اللہ سے ملاقات کی۔وفد نے رانا ثناء اللہ کوکرپان تحفے میں دی ،بعدمیں وفدنے پنجاب اسمبلی کی کارروائی دیکھی۔وفد کے ارکان کاکہناتھاکہ پاکستان میں آکرانہیں بہت پیار ملاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.