23 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:40
پرویزرشیدسندھ کے معاملات میں مداخلت نہ کریں،شرجیل میمن
جیو نیوز - کراچی…وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بوکھلاہٹ کاشکارہے،ایڈیشنل آئی جی سندھ شاہدحیات کوسپریم کورٹ کے حکم پرہٹایاگیا ہے،وفاقی وزیراطلاعات پرویزرشیدسندھ کے معاملات میں مداخلت نہ کریں،پرویز رشید کو ہمیں ڈکٹیشن دینے کی ضرورت نہیں۔