تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
23 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:40

سوات:مینگورہ میں کارمیں سیلنڈردھماکا،جانی نقصان نہیں ہوا

جیو نیوز - سوات…سوات میں کارمیں سیلنڈر دھماکا ہوا ہے ۔پولیس کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ میں کارمیں سیلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے۔ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم دھماکے کے نتیجے میں 2گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.