تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
24 مئی 2014
وقت اشاعت: 22:20

کراچی: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کراچی پہنچ گئے

جیو نیوز - کراچی…امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کراچی پہنچ گئے۔جماعت اسلامی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے امیر جماعت اسلامی کا استقبال کیا۔جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے استقبال کیلئے پر خواتین کارکنوں کی بھی بڑی تعداد موجود تھے۔امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے اس موقع پر ائرپورٹ پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کراچی آمد پر امیر جماعت اسلامی سراج الحق کاخیرمقدم کرتے ہیں، سراج الحق کے فقید المثال استقبال پر مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ جماعت اسلامی میں قیادت کی تبدیلی ہوتی ہے، جماعت اسلامی سیاسی بنیاد پر تقسیم نہیں ہوتی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.