تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
25 مئی 2014
وقت اشاعت: 9:10

کراچی: ملیرجیل سے 59 بھارتی قیدیوں کو رہا کردیا گیا

جیو نیوز - کراچی…کراچی میں ملیر جیل سے 59 بھارتی قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ قیدیوں کو بس کے ذریعے کراچی سے واہگہ بارڈر لے جایا جائے گا۔ بھارتی قیدی سمندری حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے ۔ بھارتی قیدیوں نے جیو نیوز سے گفت گو کرتے ہوئے کہا کہ رہائی پرنہایت خوش ہیں۔پاکستانی جیلوں میں ہم پرتشددنہیں کیاگیا ، ہم سے اچھا سلوک کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.