25 مئی 2014
وقت اشاعت: 11:10
خضدار:جوہرلیویز چیک پوسٹ پر فائرنگ،6 اہل کارجاں بحق
جیو نیوز - خضدار… کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پرجوہرلیویز چیک پوسٹ پرمسلح افراد کی فائرنگ سے 6 اہل کارجاں بحق ہو گئے۔ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پرجوہرلیویز چیک پوسٹ پرمسلح افراد کی فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں6 اہل کارجاں بحق ہوگئے۔