تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 مئی 2014
وقت اشاعت: 6:40

کراچی:شہر کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل

جیو نیوز - کراچی… شہر کے مختلف علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے، کراچی کے علاقوں صدر، برنس روڈ، سٹی ریلوے اسٹیشن سے متصل علاقے، محمودآباد، اخترکالونی، کشمیرکالونی، ڈیفنس، گلشن اقبال، نیوٹاوٴن اور ایم اے جناح روڈسے متصل علاقوں میں کئی گھنٹوں سے بجلی کی فراہمی معطل ہے جس کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑرہا ہے، شہریوں کا شکوہ ہے کہ کے الیکٹرک کاعملہ ان کی شکایات کاجواب نہیں دے رہا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.