جیو نیوز - کراچی…سرجانی ٹاؤن میں نادرن بائی پاس سے 3 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق مرنے والے افراد کو گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے۔