26 مئی 2014
وقت اشاعت: 20:30
حلف برداری کے بعدبھارتی وزیر اعظم کاوزیراعظم نوازشریف سے مصافحہ
جیو نیوز - نئی دہلی…نئی دہلی میں تقریب حلف برداری کے بعد نومنتخب بھارتی وزیر اعظم نریندرمودی نے وزیراعظم نوازشریف سے مصافحہ کیا۔نریندرمودی نے سارک ممالک کے سربراہان سے بھی مصافحہ کیا۔