تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
26 مئی 2014
وقت اشاعت: 23:11

شب معراج:کل سندھ کے سرکاری و نجی اسکول بندرہینگے،انٹرمیڈیٹ کا پرچہ ہوگا

جیو نیوز - کراچی…محکمہ تعلیم نے اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ کل شب معراج کے موقع پر سندھ بھرکے سرکاری اور نجی اسکول بند رہیں گے۔ دوسری جانب انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی کے ناظم امتحانات کا کہنا ہے کہ کل انٹرمیڈیٹ کا ہونے والا پرچہ اپنے مقررہ وقت پر ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.