جیو نیوز - سوات… سوات میں کالام کے قریب پشمال میں ٹرک دریائے سوات میں جا گرا جس کے نتیجے میں 10افراد جاں بحق اور 7زخمی ہوگئے۔