تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2014
وقت اشاعت: 9:1

وزیراعظم نواز شریف کا دہلی کی جامع مسجد کا دورہ

جیو نیوز - نئی دہلی …وزیراعظم نواز شریف نے دہلی کی جامع مسجد کا دورہ کیا اور مسلمان رہنماوٴں سے ملاقات کی۔وزیراعظم نواز شریف کی جامع مسجد آمد پر سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ جامع مسجد کے امام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔وزیر اعظم کے ہمراہ ان کے صاحبزادے حسین نواز اور پاکستانی ہائی کمشنر بھی تھے۔ وزیراعظم نے جامع مسجد میں تقریباً بیس منٹ کا وقت گزارا اور مسجد کے مختلف حصے بھی دیکھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.