تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2014
وقت اشاعت: 10:41

شمالی وزیرستان: شدت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپ،4 افراد ہلاک

جیو نیوز - میران شاہ …شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں شدت پسند گروپوں کے درمیان جھڑپ میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔سرکاری ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال توندہ درہ میں رات گئے شدت پسندوں کے دو گروپوں میں جھڑپ ہوئی،جس میں 4 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد شدت پسند قریبی پہاڑوں کی جانب فرار ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.