تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
27 مئی 2014
وقت اشاعت: 18:11

کراچی:رینجرزڈبل کیبن گاڑیوں میں اسلحہ لہراتے گارڈز کیخلاف آپریشن کریگی

جیو نیوز - کراچی…ڈی جی رینجرزمیجر جنرل رضوان اخترنے کہا ہے کہ کراچی شہر میں ڈبل کیبن گاڑیوں میں اسلحہ لہراتے ہوئے گارڈز کیخلاف آپریشن کیا جائے گا، آپریشن آج شام 7 بجے کے بعد شروع کیاجائے گا۔ ڈی جی رینجرز کا مزید کہنا ہے کہ ڈبل کیبن گاڑیوں میں بغیریونیفارم اسلحہ بردارگارڈز سے شہریوں میں خوف پیدا ہوتا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.