تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
28 مئی 2014
وقت اشاعت: 0:21

عمران خان کا سانس پھول گیا ہے، انہیں باری کا انتظار کرنا چاہئے،حمزہ شہباز

جیو نیوز - حافظ آباد…پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ لگتا ہے عمران خان کا سانس پھول گیا ہے۔ انہیں حوصلہ کرکے اپنی باری کا انتظار کرنا چاہئے۔ کیونکہ شیر بہادری سے پاکستان کے مسائل کا مقابلہ کررہا ہے۔ یہ بات انہوں نے حافظ آباد کی تحصیل پنڈی بھٹیاں میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.