28 مئی 2014
وقت اشاعت: 11:1
سرگودھا: مردہ خوری کیس، ملزمان پر آج فردجرم عائدکیے جانیکاامکان
جیو نیوز - سرگودھا…انسداد دہشت گر د ی سرگودھا کی خصو صی عدالت میں مر د ہ خو ر ی کیس کی سماعت جاری ہے ،ملزمان پر آج فردجرم عائدکیے جانیکاامکان ہے۔عدالت میں پولیس نے مقدمے کا حتمی چالان پیش کردیاہے۔عدالت نے مقدمہ کے 19 گواہوں کو آ ج شہا د تو ں کے لیے طلب کر رکھا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فرانز ک لیبارٹر ی نے ملزم عا ر ف اور عرفان کے گھر سے برآ مد ہو نے والے گوشت کی رپورٹ بھی پیش کر دی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پکا ہو ا گوشت مر د ہ انسا ن کا ہی تھا ،ملزمان کو انتہائی سیکیورٹی میں عدالت میں پیش کیاگیا۔